• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ محمد بن راشد المکتوم کی نئی کتاب میں اپنی اہلیہ کو محبت بھرا خراجِ تحسین

کراچی (نیوز ڈیسک)شیخ محمد بن راشد المکتوم کی نئی کتاب میں اہلیہ ہندکو محبت بھرا خراجِ تحسین،47سالہ رفاقت پر دبئی کے حکمران نے بیگم کو زندگی کی سب سے خوبصورت نعمت،گھر و زندگی کا ستون قرار دیا۔
اہم خبریں سے مزید