• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمیاتی آفات سے خواتین، بچیوں کے مسائل بڑھنے لگے، UNFP

لاہور(آصف محمود بٹ)پاکستان میں موسمیاتی آفات سے خواتین، بچیوں کے مسائل اور صنفی تشدد کے خطرات بڑھنے لگے۔سیلاب، خشک سالی سے طبی سہولیات متاثر، زچہ بچہ صحت، خاندانی منصوبہ بندی ہنگامی نگہداشت تک رسائی محدود ہونے کا انکشاف۔

اہم خبریں سے مزید