کراچی( اخترعلی اختر) پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی ڈمپل کوئین اداکارہ ہانیہ عامر گلوکارہ بن گئیں۔اپنا پہلا گانا پابلو، ریلیز کر دیا، حیرت انگیز بات یہ کہ ہانیہ عامر نے گانے کے بول اور دھن بھی خود ترتیب دی ہے۔