کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے اسلام آباد نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (AHTC) اسلام آباد نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم ابراہیم خان کو گرفتار کر لیا۔