• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)نیشنل بینک آف پاکستان نے پاسپورٹ فیس کی ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے راست کوڈ متعارف کرادیا،راست ۔پرسن ٹو مرچنٹ (P2M) QR کے ذریعے شہری شریک بینکوں کی موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعے باآسانی پاسپورٹ فیس ادا کرسکیں گے۔
اہم خبریں سے مزید