• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے کئی منتخب نمائندوں سے سکیورٹی واپس، علی خورشیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے کئی منتخب نمائندوں سےسیکیورٹی واپس لے گئی ہے، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے جنگ کو بتایا کہ کہ ایم کیو ایم کے پارلیمانی، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سمیت کئی اراکین کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید