• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی رہنماؤں کی طرف سے سینئر صحافی کی عیادت

پشاور(نمائندہ خصوصی) خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی سابق گورنر انجینیر اقبال ظفر جھگڑا اور سابق وزیرِِاعلٰی سینٹر پیرسید صابر شاہ نے ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونیوالے سینیر صحافی سید سبز علی شاہ سے رابطہ کر کے ان کی عیادت کی۔پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی سنیئرنائب صدروسابق صوبائی عبدالسبحان خان نے مسلم لیگ کے رہنماؤں کے ہمراہ اکبر پورہ میں سید سبز علی شاہ کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی عیادت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ضلع نوشہرہ کے سابق صدر حاجی نور محمد خان تحصیل پبی کے صدرسعید زمان خٹک عالم شریف اور عادل اعوان نے بھی سید سبز علی شاہ کی رہایش گاہ پر جا کر ان کی عیادت کی۔
پشاور سے مزید