• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 افراد کے قتل کا الزام، کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو تین مرتبہ سزائے موت کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے2 افراد کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو تین مرتبہ سزائے موت کا حکم دیدیا ،ملزم مقامی ٹیکسٹائل ملز کے جنرل منیجر سمیت 2 افراد کے قتل میں ملوث ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید