• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ: کیلیفورنیا میں چاقو کے حملہ سے پانچ افراد زخمی

نیویارک( نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرلانگ بیچ میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حملےمیں5 افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جب کہ حملے میں زخمی ہونے والے 4 افرادکو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی۔رپورٹس کے مطابق تیز دھار آلے سے حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی مارکر زخمی کردیا۔
یورپ سے سے مزید