• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے دو خواجہ سراؤں کے اندھے قتل کاسراغ لگاکر ملزم علی حسین کوگرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق ملزم نے اڑھائی ماہ کے دوران تھانہ صادق آبادکے علاقہ میں دو ٹرانسجینڈرز کو زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتارا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن نےپریس کانفرنس میں بتایاکہ ملزم نے فروری 2023 میں خواجہ ظہور عرف بیبوکو قتل کیا اور اس قتل کے گواہ خواجہ سرا سیف عرف کملو کوبھی بعدازںاپریل 2023 میں اسی اندازمیںقتل کر دیا،ملزم نے دونوں خواجہ سراؤں کو قتل کرنے سے پہلے زیادتی کانشانہ بھی بنایا۔
اسلام آباد سے مزید