• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی اور بجلی کی بندش کیخلاف یونیورسٹی روڈ پر علاقہ مکینوں کا احتجاج، ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف یونیورسٹی روڈ پر علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے کے باعث صفورا چورنگی جانے والی سڑک اور سماما سے جوہر چورنگی جانے والی شاہراہ پر بد ترین ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید