• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر سیاستدانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک بندہونا چاہیے، خرم نواز گنڈاپور

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت اور پھر گرفتاری پر کہا ہے کہ سینئر سیاستدانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک بندہونا چاہیے۔