• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی رکشہ یونین کی دوسرے روز بھی ریلی

لاہور(نیوزرپورٹر ) یتیم خانہ چوک سے بابوصابو چوک تک عوامی رکشہ یونین نے دوسرے روز بھی احتجاجی ریلی نکالی ۔ عوامی رکشہ یونین کے سینئر وائس چیئرمین حاجی رفاقت نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے مہنگائی مافیا کی سرکوبی نہ کی اورناجائز چالانوں کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو 5 جونکو ریلی نکالیں گے ۔
لاہور سے مزید