ہم لاہور سے کراچی منتقل ہوئے تو نہ کسی نے رابطہ کیا اور نہ ہی دعوت دی: افضل خان
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار افضل خان عرف ریمبو نے کراچی والوں کے سرد رویے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کام کے سلسلے میں گزشتہ برس کراچی منتقل ہوئے، یہاں ملنے جلنے کا وہ رجحان نہیں جیسا لاہور میں ہے۔۔