• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

23سماج دشمن دھر لیے گئے، پولیس نے اسلحہ ومنشیات برآمد کرلی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) 23سماج دشمن دھر لیے گئے۔ راولپنڈی پولیس نے 3عورتوں سمیت 10منشیات فروش کو گرفتار کرکے 9کلو سے زیادہ چرس اور670گرام ہیروئن برآمد، 5ملزموں کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ وایمونیشن، راولپنڈی پولیس نے6ملزموں کو گرفتار کرکے 41لٹر اور 3بوتل شراب برآمد،گیس سلنڈرز کی غیرقانونی ریفلنگ کرنے والے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید