• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی ماحولیات کا عالمی دن منایا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں انوائرمینٹل سائنسز ڈیپارٹمنٹ اور پرائم منسٹر گرین یوتھ مومنٹ کے زیراہتمام ماحولیات کا عالمی دن منایاگیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ پلاسٹک سے بنی اشیاہماری ہوا، مٹی اور پانی سب کو آلودہ کر رہی ہیں اورکرۂ ارض کے ماحولیاتی نظام کو بھی متاثر کر رہی ہیں،اس مسئلے کے حل کے لیے مربوط اور فعال کوششوں کی ضرورت ہے۔
ملتان سے مزید