• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں آٹھویں انٹرنیشنل بزنس کانفرنس کا انعقادہوا، جس کے افتتاحی روزکنٹیمپورری ایشوز ان بزنس مینجمنٹ کے موضوع پر6مختلف سیشنز میں 40سے زائد تحقیقی مقالے پیش کئے گئے ۔ مہمان خصوصی چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر شاہد منیر تھے۔پروفیسرڈاکٹرمحمد ندیم ،پروریکٹر ڈاکٹرنصراکرام اورڈاکٹر اطہر صدیقی نے خطاب کیا۔