• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایم ٹی کی ریکٹرمیرٹ ایوارڈ تقریب

لاہور (پ ر) یو نیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں تقریب، بی ایس اور ایم ایس کے 18 ڈگری پروگرامز کے 405طلباء کو ریکٹر میرٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ریکٹر ڈاکٹر آصف رضا، عابد شیروانی، ڈاکٹر شاہد حسن، حسیب حیدر، محمد عثمان، طلبا اور انکے والدین نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید