• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، ڈکیتی کیلئے گھر میں گھسنے والے ڈاکوؤں کا ساتھی پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ ناظم آباد بلاک ڈی کے ایک گھر میں 5 ڈ اکوئوں کے داخل ہونے اور اہلخانہ کو یرغمال بنا نے کی اطلاع پر 15مدد گار اور نارتھ ناظم آباد پولیس موقع پر پہنچی تو مکان کے باہر ملزمان کا ساتھی کار میں اپنے ساتھیوں کا انتظار کر رہا تھا کہ پولیس نے مشکوک جانتے ہوئے کار کو چیک کرنےکی کوشش کی جس پر ملزم نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہو گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید