• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی ) انفورسمنٹ سکواڈ آر ڈی اے نے غیر قانونی و غیر مجاز کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گلریز ہاؤسنگ سکیم فیز- II راولپنڈی میں ایک شو روم اور 10 دکانیں سر بمہر کر دیں۔راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےترجمان نے کہا ہےکہ ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے نے ایل یو اینڈ بی سی ونگ کو ہدایت کی ہے کہ وہ تجاوزات، غیر قانونی و غیر مجاز تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھیں۔
اسلام آباد سے مزید