• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( پ ر ) دنیا کے سب سے بڑے ٹورسٹ سٹی یعنی بلیو ورلڈ سٹی نے بہترین ڈویلپمنٹ اور سہولیات متعارف کروا کر دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بین الاقوامی سطح پر مختلف ممالک کے تعمیراتی پراجیکٹس کے معیار اور سہولیات کو جانچنے والی برطانوی تنظیم انٹرنیشنل پراپرٹی ایوارڈکی جانب سے بلیو ورلڈ سٹی کو دنیا کے بلند ترین ہارس میسکاٹس اور جدیدومنفرد ڈیزائن والے واٹر تھیم پارک کی شاندار تعمیر پر 2 فا ئیو سٹارایشیاء پیسیفک پراپرٹی ایوارڈز سے نوازا گیا۔
لاہور سے مزید