• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس نے لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، معلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ جلیل آباد کو محمد خالد نے درخواست دی کہ اس کی بیٹی کو سدو حسام چوک سے نامعلوم ملزمان اغوا کر کے لے گئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔
ملتان سے مزید