• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وٹفورڈ کے کمیونٹی رہنما مقصود حسین کی زوجہ وفات پا گئیں

وٹفورڈ (نمائندہ جنگ) وٹفورڈ کی ممتاز شخصیت ، ادیب،مصنف ،شاعر اور کیمونٹی رہنما مقصود حسین سید کی زوجہ گزشتہ روز وٹفورڈ جنرل ہسپتال میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ الزھرہ سنٹر وٹفورڈ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں کیمونٹی رہنماوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ کیمونٹی رھنماوں جاوید احمد شاہ ، چوہدری محمد سعید ،کونسلر سردار شفیق ،حاجی محمد منیر، امجد امین بوبی ،اسرار شاہ دیگر رہنماؤں نے دکھ و افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔
یورپ سے سے مزید