• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ متوازی، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا، محمود الحسن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی بار کے سابق صدر محمودالحسن نے کہا ہے کہ بجٹ متوازی ، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا ،سیلز ٹیکس کو کم کیا ہے،کوشش ہے کہ آئی ایم ایف خوش رہے اور ملک کی معیشت بہتری کی جانب جائے، ان حالات میں اس سے اچھا بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا،انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبے میں سبسڈی اچھی چیز ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید