• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کو زبردستی گاڑی میں بٹھا نے کی کوشش کرنیوالے 3افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) خود کو سرکاری ادارے کا اہلکار ظاہر کرکے خواتین کو زبردستی گاڑی میں بٹھا نے کی کوشش کرنے والے تین افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،ملزمان کی شناخت عثمان، راشد اور عبداللہ کے نام سے ہوئی، خواتین محکمہ صحت کی جانب سے ڈیوٹی کے سلسلہ میں کھڑی تھیں، مری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان گو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید