• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ملازمین کو اچھا ریلیف دیا گیا سیکرٹریٹ ایمپلائز کوارڈنیشن کونسل

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) صدر آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوارڈنیشن کونسل چوہدری محمد حسین طاہر نے بجٹ پر اپنے ردعمل میںکہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر حکومت نے سرکاری ملازمین کو اچھا ریلیف دیا ہے۔ ہم اس فیصلہ کو سراہتے ہیں۔ اپنے بیان میںانہوں نے کہا کہ ۔حکومت سے اپیل ہے کہ گریڈ 1تا 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اور پنشن میں 30فیصد اضافہ کیا جائے۔
اسلام آباد سے مزید