• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری نے نوازشریف اور فضل الرحمٰن کی سیاست ختم کردی،جہانگیر وینس

لاہور ( کورٹ رپورٹر)ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر جہانگیر اشرف وینس نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین علیم خان کی پارٹی وہ سیاسی جماعت نہیں ہے وہ صرف پی ٹی آئی کے بھاگنے والے لوگوں کو محفوظ جگہ پر رکھا گیا ہے تا کہ وہ بکھر نہ جائیں ،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ اآصف علی زرداری نے بہت اچھا پتہ کھیلا ہے شہباز شریف کو وزیر اعظم بنوا کر میاں نواز شریف ، مولانا فضل الرحمان کی سیاست ختم کر دی ہے۔