• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان‘ قلات اورخضدار میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کےبیشتر اضلاع میں ہفتے کو موسم خشک جبکہ بارکھان ،قلات،لسبیلہ، آواران، خضداراور گردونواح میں چند مقا مات پر آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37، گوادر35، قلات32، تربت43، سبی46اور نوکنڈی میں 43ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج اتوارکوبارکھان ،قلات، خضداراور گردونواح میں چند مقا مات پر آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید