• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنیکے اعلامیہ کے مطابق12جون کوسریاب گرڈ اسٹیشن کے سریاب ون، سریاب ٹو، واسا، ہزارہ ٹاون، غازی، اولڈلیاقت بازار،اولڈجان محمد، جائنٹ روڈ، خیر بخش مری، اے ون سٹی، کرانی، دلدارکاریز فیڈروں سے دن11:30بجے سے شام 4:30بجے تک بجلی بندرہے گی جبکہ ُاسی روز انڈسٹریل گرڈاسٹیشن کے ایف جی ایس، شاہنواز ،سریاب مل، بن یامین، شاہین اسٹیل، کیو ایس سیمنٹ، اولڈ و نیو میاں غنڈی، غازی اسٹیل ون، ٹو، انڈسٹریل بولان، عاصم آباد، پشتون آبادایکسپریس، اولڈوَ نیو پشتون آباد، راڈار، شموزئی، واسا، کمبیلا، شیخ زید اسپتال فیڈروں سے صبح11بجے سے شام 4بجے تک بجلی بندہوگی نیز شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے کڈنی، ادیان، داریم، خروٹ آباد، دوستین، ویسٹرن بائی پاس، چشمہ، عمر، تکاتو، واسا، پی اے ایف، جبل نور فیڈروں سے دن12:30بجے سے شام 5:30بجے تک بجلی بندرہے گی، اسی طرح 12جون کے روز کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے ملک پلانٹ، نواں کلی، اولڈسمنگلی، پی اے ایف، انٹرکنیکٹر، بروری روڈ، جناح روڈ، کسٹم، عالم خان فیڈرز اور مری آباد گرڈکے مری آباد، سید آباد، کاسی ون، کاسی ٹو، اسٹاف کالج، ایم ای ایس،طوغی روڈ، لیاقت بازار ایکسپریس، سرینا، سٹی فیڈروں سے دن ایک بجے سے شام پانچ بجے تک بجلی بندہوگی ۔علاوہ ازیں 12جون کے روز 132Kvٹرانسمیشن لائن پر مرمتی کام کے سلسلے میں 132Kvوڈھ گرڈ اسٹیشن سے صبح10بجے تا دوپہر2بجے جبکہ صحبت پور گرڈاسٹیشن سے دن12بجے سے شام 4بجے تک نیز پنجپائی گرڈکے بہادر آباد اور پنجپائی فیڈروں سے صبح11بجے سے سہ پہر3بجے تک اورژوب گرڈاسٹیشن کے سٹی، کینٹ، رورل، سمبازہ فیڈروں سے صبح 11بجے سے دوپہر2بجے تک جبکہ اسی گرڈکے شاہین چوک، مانی خواہ،پانی تقسیم، اپوزئی اورایکسپریس فیڈروں سے دوپہر2بجے سے شام6بجے تک بجلی بندرہے گی۔دریں اثناء 132Kvٹرانسمیشن لائن پر کام کے باعث پنجگور اور ہوشاب گرڈاسٹیشنوں سے صبح9بجے سے دن ایک بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید