• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ہائی وے کے زیراہتمام گورنر ہائوس میں روڈ سیفٹی سیمینار

کوئٹہ(پ ر)نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس موبائل ایجوکیشن یونٹ سیکٹر قلات نے گورنر ہاؤس بلوچستان میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا جس میں پروٹوکول آفیسر، چیف پائلٹ، ڈی ایس پی سیکورٹی، ایڈمن آفیسر، گورنر اور سیکورٹی اسکواڈ کے ڈرائیور گورنر سیکرٹریٹ کے عملے نے شرکت کی۔ سیشن میں شرکاء کو سڑک کے فرنیچر، کاک  پٹ ڈرل، ٹائر کی حفاظت، قافلے میں ڈرائیونگ کی مہارت کے بارے میں بیسک ٹریننگ دی گئی ۔ سیشن کے اختتام پر شرکاء کے سوالات  کے جواب دئیے گئے۔ 
کوئٹہ سے مزید