• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، عثمان بزدار کیخلاف توہین عدالت سمیت اہم مقدمات کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (خبر نگار) سپریم کورٹ میں آج پاکستانی شہریوں کے غیر ملکی اثاثوں پر عائد ٹیکس ، انور مجید کی بطور چیئرمین اومنی گروپ پاسپورٹ واپسی ، موبائل سم ایکٹیویٹ کرنے پر عائد سیلز ٹیکس ، جنگلات کی کٹائی سے متعلق سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف توہین عدالت اور اقلیتوں کے حقوق سمیت دیگر اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔
اہم خبریں سے مزید