تہران (نیوز ڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ عمانی ثالثی میں امریکہ سے مذاکرات ہورہے ہیں،ایران اور امریکا قیدیوں کے تبادلے حوالے سے بھی عمان کے ذریعے مذاکرات میں مصروف ہیں،ایران جوہری پروگرام کو مغربی طاقتوں کی جانب سے شدید نگرانی کا سامنا ہے اور اسی تناظر میں عائد سخت اقتصادی پابندیوں نے ایرانی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔