لاہور(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آج جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں ” قانون کی حکمرانی آئین ملٹری کورٹ میں ٹرائل بنیادی حقوق اور آئین کی توہین “ کے موضوع پر آل وکلاءنمائندہ کانفرنس ہوگی جس میں ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کے نمائندہ وکلاءشرکت کریں گے اور آئین اور قانون کی حکمرانی پر روشنی ڈالیں گے ۔