• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو بھارت نہیں جانا چاہیے، میاں داد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی انتہا پسند ہے اسے بھارتی لوگ ہی ماریں گے۔ اتوار کو کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہپاکستان کو ورلڈ کپ کے لیے بھارت بالکل نہیں جانا چاہیے، اگر بھارتی ٹیم پاکستان آئےتب ہی پاکستان کو جانا چاہیے ۔ پاکستان کی کرکٹ بھارت سے اوپر ہے ہم پہلے بھی بھارت جاکر کھیلیں ہیںکرکٹ میں سیاست کو نہیں لانا چاہیے۔

اسپورٹس سے مزید