• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں مطلوب تھے۔

قومی خبریں سے مزید