• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلورو (جنگ نیوز) بھارت نے کویت کو شکست دے کر نویں بار ساف فٹبال کپ2023 جیت لیا، فائنل میچ میں مقررہ وقت پرمقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا۔ پینالٹی شوٹ آؤٹ میں بھارت نے 5-4سے فتح حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید