اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 54ہزار965تک پہنچ گئی ہے ۔ عدالت عظمی ٰ میں زیر التواسول پیٹیشنز کی تعداد 29ہزار 774تک پہنچ گئی ہےفوجداری اپیلیں 1084ہیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 30جون تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کردی۔
سپریم کورٹ میں زیر التواسول پیٹیشنز کی تعداد29ہزار774تک پہنچ گئی ہے۔