کینیڈین وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات میں پاک بھارت جنگ پر گفتگو
کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’تبدیلی لانے والا صدر‘ قرار دیتے ہوئے اِن کی تعریف میں کہا ہے کہ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے مابین امن کی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔۔