• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ انتظامیہ میں داخلی اختلافات، ٹلسی گبارڈ وینزویلا آپریشن سے باہر

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ میں داخلی اختلافات،ٹلسی گبارڈ وینزویلا آپریشن سے باہر،قومی انٹیلی جنس کے سربراہ گبارڈ کو امریکی فوجی مداخلت کیخلاف موقف پر مرکزی منصوبہ بندی سے الگ رکھا گیا۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں قومی انٹیلی جنس کے سربراہ ٹلسی گبارڈ کو وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے خلاف خفیہ فوجی آپریشن کی مرکزی منصوبہ بندی سے باہر رکھا گیا۔
اہم خبریں سے مزید