• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحری ناکہ بندی جاری، امریکی فوج کا بحیرہ کیریبین میں ایک اور آئل ٹینکر پر قبضہ

کراچی(نیوز ڈیسک)بحری ناکہ بندی جاری، امریکی فوج کا بحیرہ کیریبین میں ایک اور آئل ٹینکر پر قبضہ ،یو ایس فورسز نے اولینا (Olina) نامی آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے،یو ایس سدرن کمانڈ ،امریکی فوج نے وینزویلا پر دباؤ کی مہم کے تحت پابندیوں کی زد میں آنے والے بحری جہازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک اور آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید