کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ٹیم پر موٹر سائیکل بم حملے کا مقدمہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کر لیا گیا۔