• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FATF سے نکلنے میں وزارت خارجہ کا کردار اہم ہے، بلاول

اسلام آباد(جنگ نیوز)وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ایف اےٹی ایف سےنکلنےمیں وزارت خارجہ کاکرداراہم ہے، اب روایتی اپروچ کے ساتھ کام نہیں ہو سکتا ، کسی بھی گلوبل چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار رہنا ہو گا ۔وزارت خارجہ میں ایک سال میں انتظامی اصلاحات کے اقدامات پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا کہ وزارت میں مجموعی طور پر 51اصلاحاتی کام شروع کیے گئے جن میں سے 19 مکمل طور پر اور3 جزوی طور پر نافذ کیے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید