• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ لکھپت، قصور سے بھاگنے والی 2 لڑکیاں والد کے سپرد

لاہور،کاہنہ(کرائم رپورٹر،نامہ نگار) کوٹ لکھپت پولیس نے ضلع قصور سے بھاگ کر آنے والی دو لڑکیاں والد کے سپرد کر دیں،پولیس کا کہنا ہے کہ24 سالہ مہوش اور 23 سالہ آمنہ ذہنی معذور ہیں، آئی جی پنجاب نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد سے حوصلہ افزائی کی ہے۔