• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف پسرور کے رہنما کے گھرپرچھاپے،ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوکیخلاف مقدمہ درخواست پرجواب طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدرنےپی ٹی آئی رہنماء احسن عباس کےگھر پولیس چھاپوں کےخلاف درخواست پر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سٹی پولیس پسرور کےخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر جواب طلب کرلیا۔
لاہور سے مزید