کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان مبشر ہاشمی کے سوال سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ کالعدم قرار، پارلیمان کی غیرموجودگی کا فائدہ اٹھایا گیا، یقینی بنایا گیا پارلیمان فیصلے کا تدارک نہ کرسکے، اعظم نذیر تارڑ،کیا اعظم نذیر تارڑ کا بیان درست ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے سپریم کورٹ اکثر معاملات میں نظرثانی کی اپیلوں میں اپنے فیصلے کو برقرار رکھتی ہے۔