کراچی (اسٹاف رپورٹر) آزاد کشمیر اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق پارلیمانی لیڈر محمد طاہر کھوکھر نے کہا ہے کہ بھارت کا یوم آزادی ایک دھوکہ اور فراڈ ہے ،اصل میں ’’ہندو تواریاست‘‘ بن چکا 15 اگست ہندو انتہا پسند قوم کی آزادی کا دن تو ہو سکتا ہے، لیکن کشمیریوں کا یوم آزادی نہیں۔