• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نے مغوی خاتون بازیاب کرواکے ورثاء کے حوالے کردی

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد بلال حسن نے جائیداد ہتھیانے کی خاطر اغوا کی گئی خاتون روبینہ بی بی کو بازیاب کروا کرورثاء کے حوالے کر دیا ۔
لاہور سے مزید