کراچی( اسد ابن حسن) سائبر رپورٹنگ سیل (سی سی ار سی) کراچی نے کریپٹو کرنسی اور دھوکہ دہی کے ملزم کو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے گرفتار کر لیا ہے۔سرکل میں ایف آئی ار کے مطابق ملزم سعود خان کو انکوائری نمبر 594/2023 مکمل ہونے کے بعد چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔