کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ا یڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والےمیونسپل کمشنر کے ایم سی سید محمد افضل زیدی کی بیس گریڈ میں ترقی ،وفاقی حکومت نے ان کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تاہم ان کی خدمات حکومت سندھ کے پاس ہی رہیں گی اور وہ بدستورمیونسپل کمشنر کے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔