• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی اجلاس؛ جنوبی وزیرستان آپریشن کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی کے اجلاس میں جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والےمیجر معز عباس شہید اور لانس نائیک جبران اللہ شہید کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ سپیکر ایاز صادق کی ہدایت پر ایم این اے عبد القادر پٹیل نے دعائے مغفرت کرائی ۔

ملک بھر سے سے مزید